ماہِ مبارک

21آوریل
پُرامن شیعہ ہزارہ برادری پر مسلسل دہشت گردانہ حملے طالبان حکومت کی رِٹ پرسوالیہ نشان ہے،علامہ سید مرید نقوی

پُرامن شیعہ ہزارہ برادری پر مسلسل دہشت گردانہ حملے طالبان حکومت کی رِٹ پرسوالیہ نشان ہے،علامہ سید مرید نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے کہا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہائی اسکول اور آج شیعہ مسجد میں ماہِ مبارک کے دوران معصوم طلباءکا قتل حد درجہ سفاکیت ہے۔

14آوریل
ماہ مبارک رمضان کے بارہویں دن کی دعا

ماہ مبارک رمضان کے بارہویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن مجھے پردے اور پاکدامنی سے زینت دے اس میں مجھے قناعت اور خود داری کے لباس سے ڈھانپ دے اس میں مجھے عدل و انصاف پر آمادہ فرما

08آوریل
ماہ مبارک کے نورانی لمحات، غریب و نادار طبقہ اور ہماری ذمہ داریاں

ماہ مبارک کے نورانی لمحات، غریب و نادار طبقہ اور ہماری ذمہ داریاں

خدا کا شکر ہے ہمیں افطاری بھی نصیب ہے، سحری میں بھی ہمارے یہاں اچھے پکوان پک جاتے ہیں، لیکن سوچیں کتنے ایسے گھر ہیں جہاں نہ افطار میں کچھ بن پاتا ہے نہ سحری میں کچھ پک پاتا ہے، انکی نظریں کسی مہربان کے قدموں پر رہتی ہیں

17آوریل
رمضان المبارک ضیافت الہی کامہینہ ہے، علامہ ساجد نقوی

رمضان المبارک ضیافت الہی کامہینہ ہے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ جو شخص ماہ صیام میں مریض ہو اور آئندہ رمضان تک روزہ نہ رکھ سکتا ہووہ اپنے ایک دن کے روزہ کے بدلے فدیہ ادا کر ئے گاجو فی یوم750گرام گندم یا جویا کھانا مستحق کو دے گا فدیہ کی قیمت ادا نہیں کی جا سکتی ۔

10آوریل
مومن جب روزہ رکھ کر اس ماہ مبارک کو گزار دیتا ہے تو وہ پاک و پاکیزہ ہوجاتا ہے، علامہ سبطین سبزواری

مومن جب روزہ رکھ کر اس ماہ مبارک کو گزار دیتا ہے تو وہ پاک و پاکیزہ ہوجاتا ہے، علامہ سبطین سبزواری

شیعہ علماء کونسل پنجاب کے رہنماء، خطیب اور پرنسپل جامعۃ النجف ڈسکہ علامہ سبطین سبزواری نےجمعے کے اجتماع سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ جب مومن روزہ رکھ کر اس ماہ مبارک کو گزار دیتا ہے تو وہ پاک و پاکیزہ ہوجاتا ہے۔ اس مہینے میں گناہوں کی تلافی کا بھی موقع دیا گیا ہے؛ لہٰذا ضروری ہے کہ ہم اس موقع کو ضائع نہ کریں اور اپنے گزشتہ گناہوں کی توبہ کریں اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے مغفرت طلب کریں۔

19اکتبر
ماہ ربیع الاوّل کے فضائل اور اعمال

ماہ ربیع الاوّل کے فضائل اور اعمال

حوزہ ٹائمز|تکوینی لحاظ سے انسان کے کمال میں مختلف قسم کا اثر رکھنے والے لمحات، دن ، رات اور مہینوں سے ہٹ کر کچھ ایسے واقعات بھی رونما ہوتے ہیں کہ جن کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور بعض لمحات اور ایام ایک خاص قسم کے تقدس کے مالک ہوتے ہیں۔