متولی

15می
آستان قدس رضوی کی نئی اور غیرمعمولی لائبریری کا افتتاح

آستان قدس رضوی کی نئی اور غیرمعمولی لائبریری کا افتتاح

حجت الاسلام حسینی نے 9000 مربع میٹر پر تأسیس ہونے والے عظیم خزانے کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ماہرین کی ایک رپورٹ کے مطابق اس عظیم خزانے میں آئندہ پچاس سالوں تک ایک کروڑ معلوماتی ذرائع کو محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔

09مارس
سانحہ پشاور کی آستان قدس رضوی کے متولی کی جانب سے مذمت

سانحہ پشاور کی آستان قدس رضوی کے متولی کی جانب سے مذمت

حضرت امام علی رضا علیہ السلام(علیہ آلاف التحیۃ والثناء) کی نورانی و ملکوتی بارگاہ میں خداوند متعال سے  اس دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والے نمازیوں کی  صحت و تندرستی اورشہید ہونے والے نمازیوں کے لئے بلندی درجات اوررحمت واسعہ الھیٰ کی  دعا کرتاہوں ،اور ساتھ  ہی ہماری یہ بھی دعا ہے کہ خداوند متعال شہداء کے معززاور سوگوار پسماندگان اور لواحقین کو صبر و تحمل اور اجر و جزا عطا فرمائے۔

21ژوئن
سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی سے پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔ علامہ عارف حسین واحدی

سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی سے پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔ علامہ عارف حسین واحدی

آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی صدارتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر رہبر معظم انقلاب اور ایرانی عوام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں.

09آوریل
اسلام ، انسانوں کے درمیان محبت کا خواہاں ہے، حجت الاسلام مروی

اسلام ، انسانوں کے درمیان محبت کا خواہاں ہے، حجت الاسلام مروی

اخلاقیات وہ صاف ہوا ہے جو سماج میں جب چلتی ہے تو وہ اس کی صحت و سلامتی اور تکامل کی باعث بنتی ہے اور اخلاقی برائیاں وہ آلودہ ہوا ہے جو سماج کو بیمار کر دیتی ہے اور وہ زوال کی کھائي میں گر جاتا ہے۔

06فوریه
ایران میں مزارات کے متولیوں اور منتظمیں کا چوتھا اجلاس، حرم امام رضا (ع) کے خلاف مجرمانہ امریکی پابندیوں کی شدید مذمت

ایران میں مزارات کے متولیوں اور منتظمیں کا چوتھا اجلاس، حرم امام رضا (ع) کے خلاف مجرمانہ امریکی پابندیوں کی شدید مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس روضوں اور مزارات کے متولیوں اور منتظمیں کا چوتھا اجلاس جمعرات کو امام علی رضا(ع) کے حر م میں منعقد ہوا،اس اجلاس کے شرکا نے جرائم پیشہ امریکہ کی طرف سے آستان قدس رضوی اور اس مقدس آستانہ کے متولی پر لگائی جانے والی مجرمانہ پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مشترکہ طور پر مذمتی بیان جاری کیا۔