مجبور

30ژوئن
کسی بھی دباؤ کی صورت میں چین سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، وزیراعظم

کسی بھی دباؤ کی صورت میں چین سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا اور مغربی طاقتوں کا پاکستان کو جانب دارہونے پر مجبور کرنا درست نہیں، کسی دباؤ کی صورت میں چین سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔

22آوریل
نویں رمضان کی دعا اور اس کی تشریح

نویں رمضان کی دعا اور اس کی تشریح

اسلام ایک آسان دین ہے جو انسانی زندگی کے کسی بھی مرحلے میں مشکلات میں ڈالنا نہیں چاہتا ۔ مثلا اگر کوئی شخص کھڑے ہو کر نماز نہیں پڑھ سکتا تو ضروی نہیں کہ وہ خود کو مشقت میں ڈالے اور کھڑے ہو کرہی نماز پڑھے ،بلکہ وہ بیٹھ کر نماز پڑھ سکتا ہے۔ اسی طرح کوئی شخص روزہ نہیں رکھ سکتا تو اسے روزہ رکھنے پر کوئی مجبور نہیں کر سکتا، بلکہ جب وہ روزہ رکھنے کے لائق ہوجائے تو روزہ رکھے ۔

03مارس
یمنی بچوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی چونکا دینے والی رپورٹ شائع

یمنی بچوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی چونکا دینے والی رپورٹ شائع

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ و جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے نتیجے میں ہر 10 منٹ میں ایک یمنی بچہ شہید ہورہا ہے۔