دشمن کی نفسیاتی جنگ: جنرل قآنی کی شہادت کی افواہ جھوٹی ثابت ہوئی
کوہاٹ کے قومی مرکز کچہ پکہ میں مجلسِ علماء مکتبِ اہل بیتؑ خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام ایک پُرمعارف اور روحانی علمی سیمینار منعقد ہوا؛ جس میں مقررین نے اپنے مدلل و پُراثر خطابات میں اخر الزمان، علائمِ ظہور اور مقام و عظمتِ شہداء جیسے اہم موضوعات پر روشنی ڈالی