مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی

28اکتبر
اصغریہ علم و عمل تحریک کے زیر اہتمام صالح پٹ درگاہ ہمت شاہ پہ یوم دین مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و فقہ امام صادق علیہ السلام منعقد ہوا۔

اصغریہ علم و عمل تحریک کے زیر اہتمام صالح پٹ درگاہ ہمت شاہ پہ یوم دین مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و فقہ امام صادق علیہ السلام منعقد ہوا۔

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام علوم قرآن و سنت نبوی کے سب سے بڑے مبلغ تھے۔ اسی لئے تمام مسلمان مکاتب فکر نے ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ آپ سے کسب فیض کیا۔