محمدیہ ٹرسٹ پاکستان

13آگوست
خطہ بَلتستان کے نابغۂ روزگار عالمِ دین شیخ حسن مہدی آبادی(اعلی اللہ مقامہُ)

خطہ بَلتستان کے نابغۂ روزگار عالمِ دین شیخ حسن مہدی آبادی(اعلی اللہ مقامہُ)

علم دوستی، غریب پروری، یتیموں کا سہارا، مدارس کو آباد کرنے کی بات ہو اور محروموں کی حمایت کا مسئلہ ہو تو ہمارے ذہن میں ایک نام ابھرتا ہے اور وہ نام ہے "حجۃ الاسلام شیخ حسن مہدی آبادی اعلی اللہ مقامہُ" کا۔ آپ کا نام "حسن مہدی" تھا، علم دین کی تکمیل کے بعد لوگ آپ کو "شیخ حسن مہدی آبادی" کے نام سے پکارنے لگے۔

05دسامبر
جامعۃ الحسین مہدی آباد سے فارغ التحصیل طلاب کے اعزاز میں تقریب+تصاویر

جامعۃ الحسین مہدی آباد سے فارغ التحصیل طلاب کے اعزاز میں تقریب+تصاویر

حوزہ ٹائمز|محمدیہ ٹرسٹ پاکستان کے زیر انتظام چلنے والے جامعۃ الحسین مہدی آباد سے دینی تعلیم مکمل کرنے والے طلاب کے اعزاز میں مدرسہ ہذا اور جوئنر طلاب کی جانب سے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا ، تقریب میں علماء اور سرکردگان علاقہ ، مدرسین جامعۃ محمدیہ سمیت طلاب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔