مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نقوی، مدرسہ امام علیؑ قم کے مدیر علامہ سید سلمان نقوی، ایرانی دینی مدارس

23اکتبر
علامہ ابوالحسن نقوی کی حرم حضرت معصومہ قم میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی

علامہ ابوالحسن نقوی کی حرم حضرت معصومہ قم میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی

لاہور سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین اور مسجد مقدس جمکران کے سابق امام جماعت علامہ سید ابوالحسن نقوی کی نماز جنازہ حضرت معصومہ قم کے حرم مطہر کے صحن میں ادا کی گئی۔