مدینہ منورہ

03ژوئن
مدینہ منورہ؛ ایرانی حجاج کی جانب سے دعائے کمیل کی روح پرور محفل کا انعقاد+تصاویر

مدینہ منورہ؛ ایرانی حجاج کی جانب سے دعائے کمیل کی روح پرور محفل کا انعقاد+تصاویر

اس عظیم دعائیہ تقریب میں ایرانی ادارۂ برائے حج و زیارت میں رہبرِ انقلابِ اسلامی کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین نواب صفوی بھی شریک تھے۔

29می
سعودی حکام نےمکۂ مکرمہ اور مدینۂ منورہ کے مقدس مقامات کی تصویر اور فلم بنانے پر پابندی عائد کر دی

سعودی حکام نےمکۂ مکرمہ اور مدینۂ منورہ کے مقدس مقامات کی تصویر اور فلم بنانے پر پابندی عائد کر دی

سعودی وزارت حج کا اس بیان میں کہنا ہے کہ حجاج کرام کو وزارت اطلاعات کی اجازت کے بغیر پمفلٹ اور بک لیٹس وغیرہ تیار اور تقسیم کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ وہ سیاسی مقاصد کے تحت اجتماع منعقد کرنے سے بھی گریز کریں۔

08می
سیاسی رہنماء سیاسی فرقہ واریت کو پس پشت ڈال کر باہمی رواداری کو فروغ دیں، علامہ عارف واحدی

سیاسی رہنماء سیاسی فرقہ واریت کو پس پشت ڈال کر باہمی رواداری کو فروغ دیں، علامہ عارف واحدی

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی رہنماء تہذیب اور شائستگی کے دامن کو تھامیں، جو مسلمانوں کی ثقافت ہے، جو اسلام کی تعلیمات ہیں، افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ رمضان کا مقدس اور مبارک مہینہ، جو شائستگی سکھاتا ہے، ایک دوسرے کا احترام سکھاتا ہے، معنویت اور روحانیت کا مہینہ ہے، اس کے تقدس کو سیاستدانوں نے پامال کیا، جھوٹ اور تہمت میں گزارا۔