مراجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی، آیت اللہ العظمی اسحاق فیاض اور آیت اللہ موسوی الخراسان

19اکتبر
جامعۃ الزہرا کے سربراہ کی نجف اشرف میں مراجع تقلید، علماء اور ملکی حکام سے ملاقات

جامعۃ الزہرا کے سربراہ کی نجف اشرف میں مراجع تقلید، علماء اور ملکی حکام سے ملاقات

جامعۃ الزہرا قم کے سربراہ محترم برقعی نے نجف اشرف میں مراجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی، آیت اللہ العظمی اسحاق فیاض اور آیت اللہ موسوی الخراسان سمیت دیگر اہم دینی اور سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔