مرحوم جلال الدین رحمت

24فوریه
مرحوم جلال الدین رحمت عظیم دانشور ہونے کے ساتھ خادم قوم و ملت بھی تھے، سربراہ بین الاقوامی امور حوزہ علمیہ قم

مرحوم جلال الدین رحمت عظیم دانشور ہونے کے ساتھ خادم قوم و ملت بھی تھے، سربراہ بین الاقوامی امور حوزہ علمیہ قم

حوزہ علمیہ قم کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین حسینی کوہساری نے کہا کہ مرحوم پروفیسر کی پہلی خصوصیت یہ تھی کہ انہوں نے یونیورسٹی اور حوزہ علمیہ کو آپس میں ملانے کی کوشش کی انہوں نے یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد حوزہ علمیہ قم میں بھی کچھ سال تعلیم حاصل کی۔