مرکزی جلوس عزاء میں علم، تابوت، تعزیئے، شبیہ ذوالجناح

19آگوست
کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں

کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں

عزاداران امام مظلومؑ نے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی اقتدا میں باجماعت نماز ظہرین ادا کی۔