مرکزی نائب صدر علامہ سید سبطین سبزواری، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی، مرکزی رہنماء حافظ سید کاظم حسین، مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ

11نوامبر
شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر میثمی کی وفد کے ہمراہ آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر میثمی کی وفد کے ہمراہ آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی وفد نے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی سربراہی میں جامعتہ المنتظر میں سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ملاقات کی۔ وفد میں مرکزی نائب صدر علامہ سید سبطین سبزواری، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی، مرکزی رہنماء حافظ سید کاظم حسین، مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ اور ڈویژنل صدر قاسم علی قاسمی شامل تھے۔