مرکزی نائب صدور علامہ محمد رمضان توقیر اور علامہ عارف حسین واحدی

05ژانویه
حکومت کو چاہئیے کہ جو عناصر دیگر مسالک اور مقدسات کی توہین کرنے میں ہی اپنی بقا سمجھتے ھیں انہیں لگام ڈالیں

حکومت کو چاہئیے کہ جو عناصر دیگر مسالک اور مقدسات کی توہین کرنے میں ہی اپنی بقا سمجھتے ھیں انہیں لگام ڈالیں

دونوں راھنماوں کی نشست میں کہا گیا کہ شیعہ علما کونسل اور ھماری قیادت کی ھمیشہ اتحاد و وحدت کی کوششوں کے باوجود بعض تکفیری عناصر کو فرقہ واریت پھیلانے کی چھٹی دینے سے پتہ چلتا ھے کہ ایک سازش کے تحت امت کے درمیان وحدت و اخوت کی کاوشوں کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں مسلسل جاری ھیں-