مسنگ پرسنز

11دسامبر
مسنگ پرسنز کا معاملہ انسانی حقوق کی پامالی کی بدترین مثال ہے، علامہ اسد اقبال زیدی

مسنگ پرسنز کا معاملہ انسانی حقوق کی پامالی کی بدترین مثال ہے، علامہ اسد اقبال زیدی

جامع مسجد المصطفیٰ شیخوپورہ کے پرنسپل و امام مسجد علامہ فضل عباس قمی کو ‏لاپتہ کئے جانے کے خلاف صوبائی دفتر سے جاری مذمتی بیان میں صدر ایس یو سی سندھ نے کہا کہ اگر کوئی شہری کسی جرم کا مرتکب ہوا ہے تو اس ملک میں قانون موجود ہے، آئین موجود ہے، عدالتیں موجود ہیں، ایسے فرد یا افراد کو عدالتوں میں پیش کیا جانا چاہیئے، ان پر کیس چلنے چاہیئں نہ کہ کسی کو بھی اٹھا کر غائب کر دیا جائے۔

02آوریل
ریاستی اداروں کو کسی بھی شہری کے قانونی حقوق سلب کرنے کا حق حاصل نہیں، علامہ امین شہیدی

ریاستی اداروں کو کسی بھی شہری کے قانونی حقوق سلب کرنے کا حق حاصل نہیں، علامہ امین شہیدی

اپنے ایک بیان میں امت واحدہ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مسنگ پرسنز کا معاملہ انتہائی سنجیدگی سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔ انکے خانوادے اپنے گمشدہ پیاروں کے منتظر ہیں۔ وہ بےگناہ ہیں، ہمیں انکا ساتھ دینا چاہیئے۔

04دسامبر
آخری شیعہ مسنگ پرسن کی بازیابی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، علامہ راجہ ناصرعباس 

آخری شیعہ مسنگ پرسن کی بازیابی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، علامہ راجہ ناصرعباس 

حوزہ ٹائمز|علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے شیعہ مسنگ پرسنز کے اہل خانہ کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہاکہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز اور ایم ڈبلیوایم مشترکہ طور پر تمام شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلئے نئے جوش وجذبے کے ساتھ ایک مرتبہ پھرملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے.