مشعل راہ

22آوریل
حضرت علیؑ کی سیرت طیبہ حکمرانوں کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ اسدی

حضرت علیؑ کی سیرت طیبہ حکمرانوں کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ اسدی

اقوامِ متحدہ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق نے حضرت علی المرتضیٰؑ کے مکتوب بنام مالک بن اشترؓ کو تاریخ ِ عالم کا منصفانہ ترین خط قرار دیتے ہوئے دنیا کے تمام حکمرانوں کو اسے بطورِ مثال اپنانے کی تجویز پیش کی،

22آوریل
علامہ اقبال کی شاعری نے بیداری امت میں جو کردار ادا کیا اس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی، ناظم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور

علامہ اقبال کی شاعری نے بیداری امت میں جو کردار ادا کیا اس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی، ناظم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے ناظم اعلیٰ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرید حسین نقوی نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے 83 ویں یوم وفات کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شاعر مشرق نے امت مسلمہ کو اغیار کی غلامی سے نجات ، نوجوانوں کو بلندی پروازی اور خدائے واحدکی اطاعت کا جو درس اپنے کلام کے زریعے دیا وہ تاقیامت کیلئےمشعل راہ ہے۔

08آوریل
شہید باقر الصدر ؒ نے معاشیات کے میدان میں جو گرانقدر خدمات انجام دیں اور قلمی آثار چھوڑے وہ آج بھی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، ناظم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور

شہید باقر الصدر ؒ نے معاشیات کے میدان میں جو گرانقدر خدمات انجام دیں اور قلمی آثار چھوڑے وہ آج بھی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، ناظم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور

جامعۃ المنتظر لاہور کے ناظم اعلیٰ حجۃ الاسلام سید مرید حسین نقوی نے ممتاز ماہر اقتصاد اور اسلامی سکالر آیت اللہ سید محمد باقر الصدر شہید اور انکی ہمشیرہ محترمہ سیدہ آمنہ بنت الھدی کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی دنیا کی ممتاز ‘ جید اوراپنے علوم و فنون کی ماہر شخصیات کی بدولت آج بھی نہ صرف عالم اسلام بلکہ دنیائے عالم ان کے نظریات اور تصورات سے بھرپور انداز میں استفادہ کرکے ترقی و کامرانی کے سفر پر گامزن ہیں۔

02فوریه
حضرت زہرا (س) ایک حقیقی لیڈر ایک بے مثال بیوی اور ماں کی شکل میں تمام خواتین کے لیے مشعل راہ ہے، سیدہ طاہرہ موسوی

حضرت زہرا (س) ایک حقیقی لیڈر ایک بے مثال بیوی اور ماں کی شکل میں تمام خواتین کے لیے مشعل راہ ہے، سیدہ طاہرہ موسوی

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری سیدہ طاہرہ موسوی نے 20 جماد الثانی یوم خواتین کے مناسبت سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ایک حقیقی لیڈر ایک بے مثال بیوی اور ماں کی شکل میں دنیا کی مسلمان خواتین کے لئے ایک مشعل راہ ہے۔

01ژانویه
آیت اللہ مصباح (رح) علمی، فکری اور عملی تمام میدانوں میں مشعل راہ تھے، علامہ علی اصغر سیفی

آیت اللہ مصباح (رح) علمی، فکری اور عملی تمام میدانوں میں مشعل راہ تھے، علامہ علی اصغر سیفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے مدیر علامہ علی اصغر سیفی نے عالم تشیع کے عظیم عالم ، فیلسوف، استاد عرفان و اخلاق آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی ؒ کے اچانک انتقال پر دلی رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیاہے۔