مقریرین

02ژوئن
امام خمینیؒ ایک شخص کا نام نہیں بلکہ ایک نظریہ کا نام ہے، مقریرین

امام خمینیؒ ایک شخص کا نام نہیں بلکہ ایک نظریہ کا نام ہے، مقریرین

خانہ فرہنگ ایران راولپنڈی میں امام خمینی کی چونتیسویں برسی کی مناسبت سے تقریب منعقد

02می
کراچی، آن لائن القدس ویڈیو کانفرنس/صدی کی ڈیل کا معاہدہ بری طرح سے ناکام ہوچکا ہے، مقریرین

کراچی، آن لائن القدس ویڈیو کانفرنس/صدی کی ڈیل کا معاہدہ بری طرح سے ناکام ہوچکا ہے، مقریرین

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ امریکہ اور قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی شکست کا زمانہ شروع ہوچکا ہے، مسلم دنیا فلسطین کی آزادی کیلئے متحد ہو جائے، چند عرب ممالک کیجانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے مسئلہ فلسطین کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔

21مارس
کولکاتا میں تحفظ قرآن کانفرنس/قرآن مجید اللہ کی کتاب ہے، اس میں ترمیم کی درخواست ناقابل برداشت، مقریرین

کولکاتا میں تحفظ قرآن کانفرنس/قرآن مجید اللہ کی کتاب ہے، اس میں ترمیم کی درخواست ناقابل برداشت، مقریرین

ریاست مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں علماء اسلام نے تحفظ قرآن کانفرنس میں قرآن کے 26 آیات پر اعتراض کرنے والے وسیم رضوی کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔ تحفظ قرآن کانفرنس میں علماء نے کہا کہ ایسے لوگ مسلمانوں میں نفاق پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حکومت اگر قانون کے تحت ان کے خلاف سخت کارروائی نہیں کرتی ہے تو ہم بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے۔

02فوریه
سیدہ زہراء(س) کی زندگی خواتین کے لئے نمونہ عمل ہے /جامعہ روحانیت نعمت الھی اور اسکی حفاظت سب کی ذمہ داری ہے، مقریرین

سیدہ زہراء(س) کی زندگی خواتین کے لئے نمونہ عمل ہے /جامعہ روحانیت نعمت الھی اور اسکی حفاظت سب کی ذمہ داری ہے، مقریرین

حوزہ علمیہ قم کے برجستہ استاد حجت الاسلام والمسلمین یوسف عابدی نے جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے یوم تاسیس کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ روحانیت بلتستان اللہ کی طرف سے ہمارے لیے ایک عظیم نعمت ہے اور جامعہ روحانیت کے سابق صدور کے زحمات قابل قدر اور قابل تحسین ہے ۔

19ژانویه
صوبہ بہار ہندوستان میں ولایت کانفرنس کا انعقاد/رہبر معظم ہمارے لیے نعمت الہیٰ ہیں، مقریرین

صوبہ بہار ہندوستان میں ولایت کانفرنس کا انعقاد/رہبر معظم ہمارے لیے نعمت الہیٰ ہیں، مقریرین

حجۃ الاسلام والمسلمین مولاناحسن رضا نے کہا کہ ولایت فقیہ یعنی ؟ولایت کہتے ہیں حکومت کو اور فقیہ کہتے ہیں اس شخص کو جو دین میں درجہ اجتہاد پر فائز ہو اس کے ساتھ ساتھ عادل ہو، عاقل ہو اور دنیا کے مسائل سے آشنا ہو،پس ولایت فقیہ کا مطلب ہوا فقیہ اور مجتہد کی حکومت۔۔۔ اب ان شرائط پرپورا اترنے والے اگر بہت سارے فقہا ء ہوں تو ظاہر ہے کہ سب ایک ساتھ ولی و سرپرست نہیں بن سکتے