ملی یکجہتی کونسل پنجاب کا آج جماعت اسلامی

21فوریه
متنازع بل کا معاملہ، شیعہ علماء کونسل کا ملی یکجہتی کونسل کا بائیکاٹ

متنازع بل کا معاملہ، شیعہ علماء کونسل کا ملی یکجہتی کونسل کا بائیکاٹ

ملی یکجہتی کونسل پنجاب کا آج جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں اجلاس ہو رہا ہے۔ اجلاس کی صدارت کونسل کے صوبائی صدر جاوید احمد قصوری کریں گے۔ اجلاس میں ملی یکجہتی کونسل کی ممبر جماعتوں کے نمائندگان شریک ہوں گے۔