ممتاز عالم دین اور مفکرِ اسلام علامہ محمد ذکی باقری

22آگوست
انسانی حقوق کا حقیقی علمبردار اسلام ہے، علامہ ذکی باقری

انسانی حقوق کا حقیقی علمبردار اسلام ہے، علامہ ذکی باقری

انہوں نے کہا کہ نبی کریم (ص) کو اللہ نے سب سے پہلا سبق "پڑھ اپنے رب کے نام سے" دیا، جب پڑھیں تو ایسا علم پڑھیں جس میں رب ہو، جو علم رب س دور کر دے وہ علم نہیں۔ انہوں نے کہا کہ علم مومن کی میراث ہے، اس میراث کو نہ چھوڑیں نہ ضائع کریں بلکہ اسے حاصل کریں اور اس علم کی بدولت ہی اپنی اخروی نجات کا سامان کریں۔