مملکت

27آوریل
حرم حضرت معصومہ (س) میں عشرہ رحمت، عشرہ مغفرت، عشرہ نجات کے عنوان سے ماہ مبارک رمضان کی محافل و مجالس کا انعقاد

حرم حضرت معصومہ (س) میں عشرہ رحمت، عشرہ مغفرت، عشرہ نجات کے عنوان سے ماہ مبارک رمضان کی محافل و مجالس کا انعقاد

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ خدمت زائرین قم کی جانب سے ماہ مبارک رمضان میں روضہ معصومہ قم (س) میں عشرہ رحمت، عشرہ مغفرت، عشرہ نجات کے عنوان سے ماہ مبارک رمضان کی محافل و مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے۔

10فوریه
انقلاب اسلامی ایران انسانیت کے لئے آزادی اور حریت کا پیغام ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

انقلاب اسلامی ایران انسانیت کے لئے آزادی اور حریت کا پیغام ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

انکا کہنا تھا کہ امام خمینی (رہ) اس صدی کے عظیم مفکر اور اسلامی معاشرے کی برجستہ علمی و انقلابی شخصیت ہیں، جنہوں نے علم و شعور اور عمل و کردار کے ذریعے مسلمانوں کی صحیح خطوط پر رہنمائی کرکے پیغمبرانہ فریضہ انجام دیا اور عوام کو اسلامی انقلاب کے ذریعے اسلام کی صحیح اور آئیڈیل تصویر دکھائی، جس کے اثرات آج بھی عالم اسلام میں بالعموم اور مملکت ایران پر بالخصوص نظر آتے ہیں۔

25دسامبر
خارجہ پالیسی کے حوالے سے بانی پاکستان کا دوٹوک موقف ناقابل تردید حقیقت ہے، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

خارجہ پالیسی کے حوالے سے بانی پاکستان کا دوٹوک موقف ناقابل تردید حقیقت ہے، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

حوزہ ٹائمز|حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید محمد نجفی پرنسپل جامعہ مدینة العلم اسلام آباد نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 144 ویں یوم پیدائش کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد جناح نے ایک جمہوری اور اسلامی ملک کی بنیاد رکھی جس کا اہم پیغام یہ تھا کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے.

01نوامبر
انھی کے دم سے ہے – میخانہ فرنگ آباد

انھی کے دم سے ہے – میخانہ فرنگ آباد

یہ مدرسہ، یہ جواں، یہ سرور و رعنائی انھی کے دم سے ہے – میخانہ فرنگ آباد آج کل جو ہمارے ہاں نظامِ تعلیم […]