مولانا اشتر رضا حیدری،مولانا آصف حسین کربلائی،مولانا مہدی کریمی، مولانا حافظ محمد رضا،مولانا سید شاہ حسین شیرازی، مولانا افتخار حسین جعفری ،مولانا سید علی شاہ نقوی

15فوریه
مدرسہ الامام المنتظر قم میں “جشن مولود کعبہؑ” کی مناسبت سے تقریری مقابلے کا انعقاد

مدرسہ الامام المنتظر قم میں “جشن مولود کعبہؑ” کی مناسبت سے تقریری مقابلے کا انعقاد

قم میں موجود معروف پاکستانی دینی درسگاہ مدرسہ الامام المنتظر کے شعبہ ثقافت کے زیر اہتمام طلاب کے درمیان آج یوم ولادت حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی مناسبت سے تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں مدرسے کے طالبعلموں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔