مولانا عارف قریشی،منقبت خواں علی رضا، مولانا ذکا ء الحسینی اور شاکر القادری

01فوریه
سیدہ معصومہ فاطمہ سے منسوب بیت النور میں اہلسنت علمائے کرام کی حاضری

سیدہ معصومہ فاطمہ سے منسوب بیت النور میں اہلسنت علمائے کرام کی حاضری

اس موقع پر مولانا عارف قریشی،منقبت خواں علی رضا، مولانا ذکا ء الحسینی اور شاکر القادری نے بارگاہِ سیدہ میں خراجِ عقیدت پیش کیا اور اشکبار آنکھوں سے خصوصی دعا کی۔