دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























کراچی میں کانفرنس سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ علماء و ذاکرین آپسی اختلافات باہمی گفتگو سے حل کریں، تاکہ اس کے اچھے اثرات عوام پر مرتب ہوں، اس وقت حالات انہتائی مخدوش ہیں۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام کراچی کے بھوجانی ہال میں مولانا محمد حسن فخر الدین مرحوم کے چہلم کی مناسبت سے عظمت علماء و ذاکرین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے ٹیلیفونک خطاب کیا۔