مہاجرین

28جولای
افغانستان پہلے اپنے مہاجرین کو واپس لے پھر پاکستان سے جواب طلبی کرے، وزیر اعظم

افغانستان پہلے اپنے مہاجرین کو واپس لے پھر پاکستان سے جواب طلبی کرے، وزیر اعظم

افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، پاکستان خطے کے امن میں شراکت دار ہے، ہم مزید کسی محاذ آرائی کاحصہ نہیں بننا چاہتے۔ امریکا کو اڈے دینے سے پاکستان دہشت گردی کا نشانہ بنے گا۔

02ژوئن
اقوام متحدہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران پناہ گزینوں کے لیے آئیڈل ملک قرار

اقوام متحدہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران پناہ گزینوں کے لیے آئیڈل ملک قرار

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کی ویب سائٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے دنیا میں افغان مہاجرین کی صورتحال سے متعلق ایک رپورٹ میں ایران کی جانب سے تقریبا 3. 66 لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کے لئے ایران کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے اس ملک کو سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کی میزبانی کے لئے ایک آئیڈیل ملک متعارف کرایا۔

19دسامبر
مسئلہ کشمیر نے 35 لاکھ کشمیریوں کو ہجرت پر مجبور کیا، رپورٹ

مسئلہ کشمیر نے 35 لاکھ کشمیریوں کو ہجرت پر مجبور کیا، رپورٹ

حوزہ ٹائمز | بھارت کی مسلسل ریاستی دہشت گردی کی وجہ سے گزشتہ 31برسوں کے دوران 40ہزار سے زائد کشمیریوں نے ہجرت کی اور وہ مقبوضہ علاقے سے باہر مہاجرین اور پناہ گزینوں کی حیثیت سے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔