مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری، ناظم اعلیٰ علامہ مرید حسین نقوی،علامہ محمد باقر گھلو،مسجد کمیٹی کے چیئرمین علی ذوالقرنین نقوی،

05نوامبر
حوزہ علمیہ جامعةالمنتظر میں ادارالتحقیق قرآن و الحدیث کا افتتاح کر دیاگیا

حوزہ علمیہ جامعةالمنتظر میں ادارالتحقیق قرآن و الحدیث کا افتتاح کر دیاگیا

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدرآیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے دور حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے حوزہ علمیہ جامعةالمنتظر میںدارالتحقیق قرآن و الحدیث ،تاریخ و عقائد، دارالتبلیغ، ادارہ فارغ التحصیلان، المنتظر یو ٹیوب چینل ، میڈیا سیل اور کیسٹ لائبریری کا افتتاح کر دیاہے۔