مہدویت و آخرالزمان،انتظار ظہور،ظہور اورہماری زمہ داریاں

20فوریه
ماہ شعبان کے حوالے سے مہدوی آرٹ نمایش اور مقابلے کا اعلان

ماہ شعبان کے حوالے سے مہدوی آرٹ نمایش اور مقابلے کا اعلان

اس نمایش کا عنوان "مہدویت و آخرالزمان،انتظار ظہور،ظہور اورہماری زمہ داریاں،علامت ھائے ظہور" رکھا گیا ہے اور اس حوالے سے دو کیٹگریز میں اہل ہنر اپنے آثار پیش کرسکتے ہیں۔ منتخب آرٹسٹوں کے لیے درج ذیل انعامات کا اعلان کیا گیا ہے۔