51

ماہ شعبان کے حوالے سے مہدوی آرٹ نمایش اور مقابلے کا اعلان

  • News cod : 29864
  • 20 فوریه 2022 - 13:15
ماہ شعبان کے حوالے سے مہدوی آرٹ نمایش اور مقابلے کا اعلان
اس نمایش کا عنوان "مہدویت و آخرالزمان،انتظار ظہور،ظہور اورہماری زمہ داریاں،علامت ھائے ظہور" رکھا گیا ہے اور اس حوالے سے دو کیٹگریز میں اہل ہنر اپنے آثار پیش کرسکتے ہیں۔ منتخب آرٹسٹوں کے لیے درج ذیل انعامات کا اعلان کیا گیا ہے۔

وفاق ٹائمز، پاکستان کے شہر کوئٹہ میں مدرسہ علی ابن ابیطالب کی جانب سے ماہ شعبان اور ولادت باسعادت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ کی مناسبت سے مہدوی آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں شہر کے تمام آرٹسٹوں کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔

اس نمایش کا عنوان “مہدویت و آخرالزمان،انتظار ظہور،ظہور اورہماری زمہ داریاں،علامت ھائے ظہور” رکھا گیا ہے اور اس حوالے سے دو کیٹگریز میں اہل ہنر اپنے آثار پیش کرسکتے ہیں۔ منتخب آرٹسٹوں کے لیے درج ذیل انعامات کا اعلان کیا گیا ہے۔

انعامات

سینیئر کیٹگری

اول پوزیشن : 10000

دوم پوزیشن : 8000

سوم پوزیشن : 6000

جونئیر کیٹیگری

اول پوزیشن : 8000

دوم پوزیشن : 6000

سوم پوزیشن : 5000

ماہ شعبان کے حوالے سے مہدوی آرٹ ایگزیبیشن کا اعلان

رپورٹ کے مطابق رجسٹریشن کی آخری تاریخ : 15 مارچ مقرر کی گیی ہے جب کہ 5 اسپیشل انعامات

اور اسپیشل پرائز پبلک ووٹ کے مطابق دیے جائیں گے۔

رجسٹریشن کیلئے درج ذیل وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے:

برادر اصغر علی

03410369157

برادر میثم علی

03128010770

قابل ذکر ہے کہ ہر سال اس موقع پر مدرسہ علمیہ علی ابن ابیطالب ہزارہ ٹاون کی جانب سے مختلف مقابلے منعقد کیے جاتے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=29864