ناقابلِ معافی

08فوریه
عقیدہ توحید دین کی بنیاد ،مشرک کو جہنم میں پھینک دیا جائے گا،ر آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

عقیدہ توحید دین کی بنیاد ،مشرک کو جہنم میں پھینک دیا جائے گا،ر آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ عقیدہ توحید دین کی بنیاد ہے۔اللہ کے ساتھ کسی کو شریک بنانا ناقابلِ معافی ہے۔قرآن کی رو سے شرک کے مرتکب کو جہنم میں پھینک دیا جائے گا۔تکبّر نہایت ہی بری صفت ہے ۔اسی بنا پر ابلیس ،شیطان قرار پایا تھا۔گفتار و رفتار میں عاجزی و انکساری پسندیدہ صفت ہے۔

08ژانویه
خاتم الانبیاءکی اولاد فاطمہ ؑ سے چلی ابتر کا طعنہ دینے والوں کا آج نام و نشان تک نہیں،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

خاتم الانبیاءکی اولاد فاطمہ ؑ سے چلی ابتر کا طعنہ دینے والوں کا آج نام و نشان تک نہیں،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسان نیکی کی کوشش اور برائیوں سے کنارہ کشی کرے تو اللہ کی طرف سے تحسین اور قدردانی کی جاتی ہے۔