نسل پرستی

23اکتبر
امریکہ، آخری انتخابی مباحثہ میں دونوں حریفوں نے ایک دوسرے کی خوب دھجیاں اڑائیں

امریکہ، آخری انتخابی مباحثہ میں دونوں حریفوں نے ایک دوسرے کی خوب دھجیاں اڑائیں

حوزہ ٹائمز|امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ری پبلکن امیدوار جوبائیڈن کے مابین آخری صدارتی مباحثہ ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول میں ہوا جس میں کورونا وبا، قومی سلامتی، امریکی خاندانوں، نسل پرستی، موسمیاتی تبدیلی اور قائدانہ صلاحیتوں کے موضوعات پر تند و تیز لہجوں میں الزامات کی بھر مار ہوئی۔

04سپتامبر
ایک اور سیاہ فام کا قتل، امریکی پولیس کے خلاف مظاہروں میں شدت

ایک اور سیاہ فام کا قتل، امریکی پولیس کے خلاف مظاہروں میں شدت

واشنگٹن میں پولیس کی فائرنگ میں ایک اور سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد امریکہ کے دارالحکومت اور متعدد دوسرے شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق واشنگٹن ڈی سی پولیس نے شہر کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک سیاہ فام نوجوان پر ہلاکت خیز فائرنگ کی ایسی مخصوص فوٹیج جاری کی ہیں جو پولیس وردی میں نصب مائیکرو کیمرے کی مدد سے لی گئیں تھیں۔