نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام و المسلمین غلامعلی صفائی بوشہری

06مارس
ایران؛ امام جمعہ بوشہر کی جانب سے مسجد امامیہ پشاور میں دہشت گردی کی  شدید مذمت

ایران؛ امام جمعہ بوشہر کی جانب سے مسجد امامیہ پشاور میں دہشت گردی کی شدید مذمت

ایران کے صوبہ بوشہر میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام و المسلمین غلامعلی صفائی بوشہری نے اپنے ایک بیان میں پشاور کی مسجد میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی۔