نماز جمعہ

01می
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع 60 ہزار نمازیوں کی شرکت

مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع 60 ہزار نمازیوں کی شرکت

قدس میں اسلامی اوقاف کے ادارے کے ڈائریکٹر عزام الخطیب نے کہا ہے کہ قدس کی جابر اور غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے باشندوں کومسجد الاقصی میں نماز جعمہ کے روح پرور اجتماع میں شرکت کرنے سے روکنے کی بہت کوشش کی لیکن اس کے باوجود کئی ہزار افراد تمام رکاروٹوں کو توڑ کر نماز جمعہ میں شریک ہوئے۔

08ژانویه
سانحہ مچھ؛ سکردو میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی ریلی،وزیر اعظم سے فوری کوئٹہ جانے کا مطالبہ

سانحہ مچھ؛ سکردو میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی ریلی،وزیر اعظم سے فوری کوئٹہ جانے کا مطالبہ

آج بروز جمعہ انجمن امامیہ بلتستان کے زیر سرپرستی انجمن شہریان، انجمن تاجران، سول سوسایٹی، شیعہ علماء کونسل، جے ایس او، مجلس وحدت المسلمین، آیی ایس او اور امامیہ آرگنائزیشن کی جانب سے سانحہ مچھ میں شیعہ ہزراہ برادری پر سفاکانہ ظلم و بربریت کے خلاف احتجاج اور شہدا کے وارثین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے نماز جمعہ کے بعد مرکزی جامع مسج سکردود سے یادگار شہدا تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔

08ژانویه
لاہور، دھرنے میں نماز جمعہ کی ادائیگی، شیعہ سنی شہریوں کی شرکت،وزیراعظم کو اس کا تکبر لے ڈوبے گا

لاہور، دھرنے میں نماز جمعہ کی ادائیگی، شیعہ سنی شہریوں کی شرکت،وزیراعظم کو اس کا تکبر لے ڈوبے گا

انہوں نے کہا کہ ہم کوئٹہ کے مظلوموں کیساتھ ہیں، وہ جب تک دھرنے میں بیٹھے رہیں گے، ہم بھی یہاں موجود رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حیرت ہے 2012 اور 2021ء کے وزیراعظم میں فرق ظاہر ہونے لگا ہے، کل تک جو ہزارہ برادری سے اظہار یکجتہی کرتے ہوئے انہیں مظلوم کہتا تھا آج وہی عمران خان داعش کا ترجمان اور طالبان خان بن رہا ہے۔