نماز عیدالاضحی

01جولای
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں مولانا تطہیر زیدی نے نماز عیدالاضحی پڑھائی،اجتماعی قربانی بھی کی گئی

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں مولانا تطہیر زیدی نے نماز عیدالاضحی پڑھائی،اجتماعی قربانی بھی کی گئی

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میںحجة الاسلام مولانا تطہیر حسین زیدی نے نماز عیدالاضحی پڑھائی۔ خطبہ عید میں انہوں نے کہا سید المرسلین حضرت محمد مصطفی نے فرمایا صلہ رحمی کرو۔ جو صلہ رحمی کرے گا میں رسول اللہ ضمانت دیتا ہوں کہ اسے70 شہیدوں کا ثواب عطا کروں گا۔

20جولای
لاہور میں عیدالاضحی کی نماز کے اوقات

لاہور میں عیدالاضحی کی نماز کے اوقات

لاہور کے مختلف شیعہ مساجدمیں نماز عیدالاضحی کے اوقات