نوعیت

15فوریه
موجودہ دور کی فکری فضا ظہور کی نوعیت کو قبول کرنے کے لیے بالکل آمادہ ہے،آیت اللہ علم الہدی

موجودہ دور کی فکری فضا ظہور کی نوعیت کو قبول کرنے کے لیے بالکل آمادہ ہے،آیت اللہ علم الہدی

ایران کے صوبہ خراسان رضوی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: علماء کرام کو چاہئے کہ وہ معاشرہ میں موجود منحرف افراد اور معاشرہ کو بے راہروی کی طرف دھکیلنے والوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں اور امر بالمعروف اور نہی از منکر کے فریضہ پر عمل کرتے ہوئے معاشرہ کی اصلاح کریں۔

05می
موجودہ حکومت نے اپنے رویہ نہ بدلا تو ہم اس کے مخالفین کی صف میں نظر آئیں گے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم

موجودہ حکومت نے اپنے رویہ نہ بدلا تو ہم اس کے مخالفین کی صف میں نظر آئیں گے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ پنجاب کی صوبائی حکومت ہمارے عزاداروں کے ساتھ وحشیانہ طرز عمل پر اُتر آئی ہے ۔ ایسے لگتا ہے جیسے مودی کی حکومت نے ریاستی جبر پر کمر باندھ رکھی ہو ۔اختیارات کے ناجائز استعمال سے ہمیں دبایا نہیں جا سکتا ۔اگر حکومت اپنے غیر آئینی ہتھکنڈوں سے باز نہ آئی تو وفاقی دارالحکومت میں ملک گیر عزاداران کنونشن منعقد کر کے مربوط حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا۔