نوگانواں سادات کی دینی درسگاہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر، درس اخلاق کا بہترین انتظام، پیغمبرِ اِسلام (ص) کی بعثت کا مقصد ہی اخلاق تھا، مولانا پیغمبر عباس عابدی

10اکتبر
جامعہ المنتظر نوگانواں سادات میں ہفتہ وار درس اخلاق کا اہتمام:

جامعہ المنتظر نوگانواں سادات میں ہفتہ وار درس اخلاق کا اہتمام:

 نوگانواں سادات کی دینی درسگاہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں ہفتہ وار درس اخلاق کا انعقاد کیا گیا؛ جس میں جامعہ کے استاد حجت الاسلام مولانا پیغمبر عباس عابدی نے طلاب کو اخلاق کی اہمیت بتائی