وحدت

04نوامبر
دشمنان اسلام سوشل میڈیا پہ اسلام کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، خواہر معصومہ جعفری

دشمنان اسلام سوشل میڈیا پہ اسلام کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، خواہر معصومہ جعفری

حوزہ ٹائمز|خواہر معصومہ جعفری نے کہا کہ آج کل پوری دنیا میں کرونا کا موضوع زیر بحث ہے۔ اس کرونا کہ دور میں سوشل میڈیا کی طرف رجحان اور اسکا استعمال جیسے بڑھا ہے اس کے ساتھ ساتھ دشمنان اسلام کی جانب سے علم و دین اسلام کے خلاف سازشیں اور پروپیگنڈے بھی اسی سوشل میڈیا کہ پلیٹ فارم پر بڑھ گئے ہیں.

03نوامبر
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین لاہور کی جانب سے جشن میلاد صادقینؑ کا اہتمام

ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین لاہور کی جانب سے جشن میلاد صادقینؑ کا اہتمام

حوزہ ٹائمز|ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین لاہور کی جانب سے محمدی مسجد آڈیٹوریم ہال میں عظیم الشان جشن میلاد صادقینؑ کا اہتمام کیا گیا.

22اکتبر
فرقہ واریت،انتشار اور افتراق کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے ، علامہ عارف واحدی

فرقہ واریت،انتشار اور افتراق کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے ، علامہ عارف واحدی

حوزہ ٹائمز|علامہ عارف حسین واحدی نے بھی اس پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام مسالک کے بزرگ اور جیّد علمائے کرام نے اسی اور نوے کی دہائی میں فرقہ واریت اور دہشتگردی کی سازش اور شرارت کو روکنے اور ملک میں اتحاد و وحدت قائم کرنے کے لئے ملی یکجہتی کونسل کی بنیاد رکھی اور کامیاب ترین ضابطہ اخلاق کا اعلان کیا.

16اکتبر
حالیہ دور میں امت مسلمہ کو وحدت کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان

حالیہ دور میں امت مسلمہ کو وحدت کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان

حوزہ ٹائمز | پیغمبر خاتم کی جانب سے دعوت حق کےلئے سختیاں، مصیبتیں اور مصائب تو برداشت کئے گئے لیکن اخلاق حسنہ ، اعلی انسانی اوصاف و کمالات ، مہرومحبت ، علم و حکمت ، تدبر و تحمل ، صبر و شکر، عدل و انصاف ، اخوت و بھائی چارگی، مخلوق خدا کی خدمت اور حقوق انسانی جیسے فرائض کی انجام دہی سے رہتی دنیا تک کےلئے ضابطہ حیات متعین کیاگیا۔