وزیر داخلہ

01دسامبر
اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو ضمنی الیکشن عام انتخابات تک موخر بھی ہوسکتے ہیں، وزیر داخلہ

اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو ضمنی الیکشن عام انتخابات تک موخر بھی ہوسکتے ہیں، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو آئین پر عمل ہوگا، اگر ضمنی الیکشن موخر ہوسکتے ہیں عام انتخابات تک تو موخر ہوجائیں گے لیکن اگر 90 روز میں ہونے ہیں تو ہوں گے، اور ہم الیکشن لڑنے کیلئے تیار ہیں۔وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم ہر صورت مدت پوری کریں گے، اسمبلیاں توڑنے سے قبل قومی اسمبلی سے استعفے دے کر پارلیمنٹ لاجز خالی کریں، جو پی ٹی آئی کے لوگ سہولتیں لے رہے ہیں وہ بھی چھوڑیں۔

08جولای
حکومت نے تمام غیر ملکیوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر داخلہ

حکومت نے تمام غیر ملکیوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر داخلہ

بھارت سے کوئی بات نہیں ہوگی جب تک وہ 5 اگست کے اقدامات نہیں اٹھاتے، برہان وانی کی شہادت پر کشمیر میں آج جو ہوا اس کی مذمت کرتے ہیں۔

24مارس
عراقی وزیر داخلہ کی روضہ مبارک حضرت عباسؑ میں حاضری

عراقی وزیر داخلہ کی روضہ مبارک حضرت عباسؑ میں حاضری

اس موقع پر وزیر داخلہ نے روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے سیکرٹری جنرل سید محمد اشیقر اور مجلس ادارہ کے بعض ارکان سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

07مارس
پنجاب حکومت پُرامن قوم کے افراد کو دہشت گردوں کی صف میں شامل کرنے سے باز رہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

پنجاب حکومت پُرامن قوم کے افراد کو دہشت گردوں کی صف میں شامل کرنے سے باز رہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پنجاب میں شیعہ عزاداروں کے خلاف بے بنیاد مقدمات اور فورتھ شیڈول میں اندراج کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ان کے ہمراہ مرکزی و صوبائی رہنماء اور نامور علماء بھی موجود تھے۔