وسوسے

30مارس
اس بات کی ہرگز اجازت نہ دی جائے کہ دشمن کے پیدا کردہ وسوسے ہمارے نوجوانوں پر اثر انداز ہوں۔رہبر انقلاب اسلامی

اس بات کی ہرگز اجازت نہ دی جائے کہ دشمن کے پیدا کردہ وسوسے ہمارے نوجوانوں پر اثر انداز ہوں۔رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے تیس مارچ انیس سو اٹھہتر کو شہدائے تبریز کے چہلم کے انعقاد کو، اس حساس دور میں یزد کے عوام کے عظیم کردار کا ایک اور نمونہ قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ البتہ، انقلابی تبدیلیوں اور اس خطے کے عوام کی رہنمائی اور اسی طرح دفاع مقدس کے حوالے سے شہید صدوقی کا کردار ناقابل فراموش ہے اور ان کے بعد موحوم خاتمی نے سلامت نفس کے ساتھ اس راہ کو جاری رکھا۔