او آئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی اور بلاتعطل انسانی امداد کیلئے مل کر کام کریں، پاکستان
اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات میں شفقت محمود نے یقین دلایا کہ نصاب تعلیم میں صرف وہی مواد شامل ہوگا، جس سے مذہبی رواداری کو کوئی ٹھیس نہ پہنچے، کسی بھی قسم کا کوئی اختلافی مواد نصاب تعلیم کا حصہ نہیں ہوگا۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اجلاس ہوا، جس میں تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، اور تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدر آمد کے لیے مختلف آپشنز پر غور ہوا۔
حوزہ ٹائمز| کورونا وبا کے بڑھتے کیسزکے پیش نظرحکومت نے 26 نومبرسے ایک ماہ کے لیے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
حوزہ ٹائمز|بزرگ عالم دین، نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ قاضی نیاز حسین نجفی کی رحلت کے موقع پر تعزیت کے لئےوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود، جامعۃ المنتظر میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی خدمت میں پہچ گئے۔