وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی،علامہ محمد افضل حیدری، علامہ مرید حسین نقوی،

28اکتبر
لاہور،نائب صدروفاق المدارس الشیعہ علامہ نیاز حسین نقوی کی پہلی برسی کے حوالے سے تقریب شروع

لاہور،نائب صدروفاق المدارس الشیعہ علامہ نیاز حسین نقوی کی پہلی برسی کے حوالے سے تقریب شروع

سیمینار میں مختلف موضوعات میں سے عظمت علم و علمائ، اتحاد بین المسلمین، جامعتہ المنتظر کی تعمیروترقی ،اساتذہ اور طلباءسے روابط، انقلاب اسلامی اور اسلامک جج کی حیثیت سے کردار ،ملی یکجہتی کونسل کے پلیٹ فارم سے مختلف مذاہب سے ہم آہنگی اور علمائے اہل سنت سے باہمی تعلقات کے حوالے سے روشنی ڈالی جائے گی۔مرحوم کے مدارس دینیہ کی تنظیمات کے ساتھ روابط اور اندرون و بیرون ملک مدارس دینیہ کے قیام کے حوالے سے بھی علامہ نیاز نقوی مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔