وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، جنرل سیکرٹری علامہ محمد افضل حیدری، علامہ سید تقی نقوی، علامہ جمعہ اسدی، علامہ ڈاکٹر جواد ہادی، علامہ ڈاکٹر سید محمد نقوی

27نوامبر
آیت اللّٰہ حافظ ریاض حسین نجفی کا زہرا اکیڈمی کا دورہ

آیت اللّٰہ حافظ ریاض حسین نجفی کا زہرا اکیڈمی کا دورہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے وفد کے ہمراہ زہرا اکیڈمی کراچی کا دورہ کیا اور علمائے کرام سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

11آوریل
آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر وفاق المدارس کے اراکین کا اظہار رنج وغم

آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر وفاق المدارس کے اراکین کا اظہار رنج وغم

حضرت آیت اللہ حافظ بشیر نجفی کی ہمشیرہ محترمہ کے انتقال پر ملال پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، جنرل سیکرٹری علامہ محمد افضل حیدری، علامہ سید تقی نقوی، علامہ جمعہ اسدی، علامہ ڈاکٹر جواد ہادی، علامہ ڈاکٹر سید محمد نقوی اور علامہ کرم علی حیدری نے مشترکہ تعزیتی بیان میں شدید رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا۔