وفاق ٹائزم

28ژوئن
حالیہ انتخابات حقیقی معنی میں ملت ایران کا عظیم کارنامہ تھا، رہبر معظم انقلاب اسلامی

حالیہ انتخابات حقیقی معنی میں ملت ایران کا عظیم کارنامہ تھا، رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے  شہید بہشتی ،72 افراد کی شہادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں سے ملاقات میں کہا کہ دہشت گرد منافقین نے آج ہی کے دن شہید بہشتی اور مزید 72 افراد کو قتل کرکے، بہت بڑا اور شرمناک جرم کیا اور خود بھی اس قتل کا اعتراف کیا لیکن آج انسانی حقوق کے دعویدار انھی یورپی ممالک منجملہ فرانس میں وہ آزادانہ گھوم رہے ہیں۔

21ژوئن
جمہوری اسلامی ایران میں انتقال اقتدار کا عادلانہ نظام پورے دنیا کے لئے باعث تقلید ہے، علامہ افضل حیدری

جمہوری اسلامی ایران میں انتقال اقتدار کا عادلانہ نظام پورے دنیا کے لئے باعث تقلید ہے، علامہ افضل حیدری

ان کا کہنا تھا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایٰ کی مدبرانہ قیادت میں حکومت اسلامی اپنی عوج کمال کی جانب گامزن ہے، اور ایک مرتب پھر مظبوط جمہوری حکومت کی تشکیل رہبر معظم کی با بصیرت قیادت کی ہی مرہون منت ہے، امید ہے کہ نومنتخب صدر جمہوری اسلامی ایران جناب آقائے رئیسی رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ایٰ کے فکر و فلسفے کی روشنی میں حکومت اسلامی اور ملت اسلامی کی خدمت کا فریضہ انجام دیں گے ۔

30آوریل
لاہور میں “قبلہ اول کی آزادی قریب ہے” کے عنوان سے سیمینار منعقد/ مسئلہ فلسطین عالم اسلام کو متحد کرنے کیلئے اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، مقریرین

لاہور میں “قبلہ اول کی آزادی قریب ہے” کے عنوان سے سیمینار منعقد/ مسئلہ فلسطین عالم اسلام کو متحد کرنے کیلئے اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، مقریرین

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے سیمینار بعنوان "قبلہ اول کی آزادی قریب ہے منعقد کیا گیا جس میں ملک کی نامور مذہبی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔