مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے حالیہ دنوں مرحوم ہونے والے علمائے کرام، مبلغین اور مدرسین کے انتقال پر اظہارِ افسوس اور مغفرت کی دعا کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی