ولادت باسعادت امام زمان علیہ السلام

01مارس
سلام فرماندہ ترانے کا پارٹ2 رواں ہفتے جمعہ کو پیش کیا جائیگا

سلام فرماندہ ترانے کا پارٹ2 رواں ہفتے جمعہ کو پیش کیا جائیگا

پارٹ2 کی پہلی ویڈیو نشر ہونے کہساتھ ہی ماح گروہ کے تعاون سے یہ ترانہ ایران کے مختلف شہروں میں پیش کیا جائیگا، ذرائع کے مطابق اس سلسلے کا پہلا پروگرام ایران کے شہر یزد میں منعقد ہوگا۔