ولادت

25سپتامبر
امام موسیٰ کاظم ؑ سخاوت ، صبر اورشجاعت کے مظہر تھے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

امام موسیٰ کاظم ؑ سخاوت ، صبر اورشجاعت کے مظہر تھے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی 7صفر حضرت امام موسیٰ کاظم کے یوم ولادت کے موقع پر کہتے ہیں کہ امام موسیٰ کاظم ؑ سخاوت ، صبر اورشجاعت کے مظہر تھے اور امام ؑنے اپنے بچپن اور نوجوانی پر مشتمل تربیت کا زمانہ اپنے والدبزرگوار ؑ کے زیر سایہ گذارااور 20سال اپنے والد کے ہمراہ رہے ۔امام کے آغاز نوجوانی سے ہی نابغہ روزگار ہونے کے آثار ان کے کر دارو گفتار سے نمایاں اور سخاوت ، بردباری ، درگزراور علم انکی شخصیت کی نمایاں صفات حمیدہ شمار ہوتی ہیں ۔