ولایت فقیہ

20نوامبر
ہم نے مقاومت کا درس ولایت فقیہ سے سیکھا ہے،رہنما حزب اللہ لبنان

ہم نے مقاومت کا درس ولایت فقیہ سے سیکھا ہے،رہنما حزب اللہ لبنان

حزب اللہ لبنان کے سینئر ممبر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ یہ ثقافت حقیقی اسلام سے ماخوذ ہے اور ہم نے اسے ولایت فقیہ کی مخلصانہ پیروی کر کے سیکھا ہے،کہا کہ ولایت فقیہ کی ثقافت کا تمام لبنانیوں پر حق ہے کیونکہ ولایت فقیہ نے لبنان کو عزت،آزادی،کرامت اور شرافت بخشی ہے۔

01فوریه
امام خمینی (ح) نے ولایت فقیہ کو صحیح معنوں میں متعارف کروایا، امام جمعہ کسراں راولپنڈی

امام خمینی (ح) نے ولایت فقیہ کو صحیح معنوں میں متعارف کروایا، امام جمعہ کسراں راولپنڈی

انہوں نے کہا کہ امام رح کا یہ فرمانا ما ھر چہ داریم از کربلا داریم برحق تھا اور امام رح نے ثابت کیا اور بتایا کہ سفاکیت کا خاتمہ کس طرح کیا جائے لیکن یہ سب کچھ ممکن کیسے ہوا ؟ انقلاب اسلامی لانے کیلئے امام خمینی جیسی علمی اور عملی قد آور شخصیت اور امام جو کہتے کر گزرتے امام عارف کامل،صدی کے بہت بڑے فیلسوف،انتہائی پارسا انتہائی متقی اور پرہیز گار شخصیت کے حامل تھے۔

08نوامبر
عراق میں موجود نمائندہ ولی فقیہ کا علامہ قاضی نیاز کی وفات پر اظہار تعزیت

عراق میں موجود نمائندہ ولی فقیہ کا علامہ قاضی نیاز کی وفات پر اظہار تعزیت

حوزہ ٹائمز|عراق میں موجود نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام و المسلمین سید مجتبی حسینی نے ایک بیان نامے کے ذریعے آیت اللہ حافظ ریاض نجفی اور دیگر لواحقین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔

06نوامبر
خطِ ولایت سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان

خطِ ولایت سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان

حوزہ ٹائمز|انہوں نے مزید کہا کہ بانی تنظیم شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے مرقد پر شہید قائد علامہ عارف حسینی اور شہید ڈاکٹر سے یہ تجدید عہد کرتے ہیں کہ ہم خطِ نظام ولایت فقیہہ سے کسی صورت بھی ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ہمارے افتخار کے لئے کافی ہے.