اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا آخری سانس تک دفاع کریں گے، عباس عراقچی
























حجت السلام علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ خراسان مشھد میں شہنشاہ خراسان جیسے مقدس مقام پر ناجائز پابندی لگنا کھلم کھلا دھشت گردی ہے جس کی بھر پور مزمت کرتے ہیں۔آج پوری دنیا کے عقیدت مندوں کے عقیدوں پر حملہ کیا گیا ہے جس وجہ سے پورے عالم اسلام میں غصہ پایا جا رہا ہے۔