پارہ چنار

24نوامبر
پارہ چنار اور غزہ کا مسئلہ، زمینی نہیں بلکہ انسانی اقدار و دینی غیرت کا مسئلہ ہے

پارہ چنار اور غزہ کا مسئلہ، زمینی نہیں بلکہ انسانی اقدار و دینی غیرت کا مسئلہ ہے

پروگرام کے آخر میں جامعہ روحانیت پاکستان کے صدر نے پاراچنار و غزہ کی حمایت میں قرارداد پیش کی گئی۔ قراداد کا متن اس طرح ہے؛ 1۔ آج کا یہ عظیم الشان محب وطن علماء کا اجتماع مظلوم فلسطینی اور پارہ چنار کے باشندوں پر ہونے والے ظلم کی بھر پور مذمت کرتا ہے۔ 2۔ آج کا یہ اجتماع اسرائیل سے ہر قسم کے تعلق کو حب الوطنی اور ملک کے مفاد کے خلاف سمجھتا ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کے اقدام کی بھر پور مذمت کرتا ہے۔

08نوامبر
پارہ چنار کے مسئلے پر حقائق کے مطابق کام کر رہے ہیں، علامہ شبیر میثمی

پارہ چنار کے مسئلے پر حقائق کے مطابق کام کر رہے ہیں، علامہ شبیر میثمی

ان معاملات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی بہت باریک نظر ہے۔ ہم معاملات کو حکمت عملی سے حل کرتے ہیں اور کر بھی رہے ہیں۔

14می
ملک بھر کی اساتذہ تنظیموں کو پارہ چنار کے مظلوم اساتذہ کے بہیمانہ قتل پر خاموش نہیں رہنا چاہیے، عارف حسین علیجانی

ملک بھر کی اساتذہ تنظیموں کو پارہ چنار کے مظلوم اساتذہ کے بہیمانہ قتل پر خاموش نہیں رہنا چاہیے، عارف حسین علیجانی

انہوں نے کہا کہ دیگر فورمز کی طرح اساتذہ کی جانب سے بھی فورمز کا انعقاد ناگزیر ہے، ان پروگراموں میں علم کی روشنی پھیلانے والے مظلوم معلمین کے ساتھ اظہار یکجہتی و ہمدردی کی جائے، اور ان پلیٹ فارمز سے اس طرح کے بہیمانہ قتل کی مذمت ہونی چاہیے،