پاکستان کے مایہ ناز عالم دین اور معروف خطیب علامہ شہنشاہ حسین نقوی

06آگوست
علی اور اولادِ علی کی محبت اخروی زندگی کے لئے ذخیرہ ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

علی اور اولادِ علی کی محبت اخروی زندگی کے لئے ذخیرہ ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

ہمارا عقیدہ ہے کہ تمام تر کمالات کا مجموعہ رسول اکرم ہیں اور امام علی سے امام زمان تک تمام آئمہ اہلبیت رسول اکرم کی تعلیمات کی تصویر ہیں اور حضورِ سرور کائنات کے معجزات میں سے ایک معجزہ ہیں امام حسین کی یاد اہتمام پروردگار ہے

05آگوست
عقیدہ امامت رسالت و نبوت کی حکمتوں اور عظمتوں کا ترجمان عقیدہ ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

عقیدہ امامت رسالت و نبوت کی حکمتوں اور عظمتوں کا ترجمان عقیدہ ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

امام حسین علیہ السلام کو خدا کی جانب سے تین عظمتیں ملی ہیں پہلی یہ کہ آپ کے گنبد کے نیچے دعا قبول ہوتی ہے ، دوسری آپ کی تربت خاکِ شِفا ہے اور تیسری آپ کی اولاد میں سے نو افراد کو خدا نے امامت کے لئے چنا

12جولای
امت مسلمہ کو تقسیم کرنے کے بجائے ان کی یکجہتی کے لئے جدوجہد کی جائے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی

امت مسلمہ کو تقسیم کرنے کے بجائے ان کی یکجہتی کے لئے جدوجہد کی جائے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی

علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ امت مسلمہ کو تقسیم کرنے کے بجائے امت کو متحد اور یکجا کرنے کی اشد ضرورت ہے، کیونکہ اسلام ایک دوسرے کو قریب لانے اور لوگوں کو جوڑنے کا حکم دیتا ہے، نفرت کے بجائے رواداری اور محبت کی ضرورت ہے۔