پشاور میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی

06مارس
پشاور، جے یو آئی (ف) کے رہنمائوں کی علامہ شبیر میثمی سے ملاقات

پشاور، جے یو آئی (ف) کے رہنمائوں کی علامہ شبیر میثمی سے ملاقات

جے یو آئی (ف) کے وفد نے دہشتگردانہ واقعہ کی مذمت کی، سانحہ میں شہید ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت جبکہ زخمیوں کے لیے صحت کی دعا کی، جے یو آئی کے رہنمائوں نے کہا کہ اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، دہشت گرد ملک کے امن کو تہہ بالا کرنا چاہتے ہیں۔