پوری زندگی

28آوریل
صلح امام حسنؑ  امامؑ کی زندگی کا ایک پہلو ہے جبکہ آپ کی پوری زندگی مسلمانوں کے لئے اسوہ ہے، علامہ سید محمد حسن نقوی

صلح امام حسنؑ امامؑ کی زندگی کا ایک پہلو ہے جبکہ آپ کی پوری زندگی مسلمانوں کے لئے اسوہ ہے، علامہ سید محمد حسن نقوی

مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم ایران کے پرنسپل حجت السلام سید محمد حسن نقوی نے 15 رمضان یوم ولادت انہوں نے کہا کہ امام حسن علیہ السلام جب منصب امامت پر فائز ہوئے تو امت مسلمہ کے کئی پیچیدہ معاملات آپ کے سامنے تھے، جنہیں آپ نے انتہائی بصیرت اور سمجھداری کے ساتھ حل کیا، امام علی (ع) کی سیرت کے مطابق آپ ظالموں سے جہاد کرتے رہے .

26فوریه
امیر المومنینؑ نے اپنی پوری زندگی عدل و انصاف کے احیاء میں بسر کی، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

امیر المومنینؑ نے اپنی پوری زندگی عدل و انصاف کے احیاء میں بسر کی، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

جامعہ مدینة العلم اسلام آباد کے مدیر نے آج پاکستان میں 13 رجب کی مناسبت سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ آج اس عظیم امام کی ولادت ہے جس نے دنیا میں نظام عدل کا احیاء کیا اور اس نظام کو رائج کرنے کے لیے ہر قسم کی قربانی کو پیش کیا ان سے مخالفت کی وجہ ان کا عدل تھا ایسا عظیم امام جس کی ولادت کعبہ میں ہوئی اور شہادت مسجد میں ایسے دو مکان جن کی نسبت خدا سے ہے۔