چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز سے ادارہ منہاج الحسینؑ پاکستان کے سربراہ علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر

25ژانویه
متنازع بل سے فساد میں اضافہ ہوگا، علامہ محمد حسین اکبر

متنازع بل سے فساد میں اضافہ ہوگا، علامہ محمد حسین اکبر

ڈاکٹر علامہ محمد حسین اکبر نے اسلامی نظریاتی کونسل میں آئین پاکستان کے مطابق 2 شیعہ ممبران کی تقرری کے برعکس صرف ایک نمائندہ جبکہ دوسرے ممبر کی جگہ دیگر مکاتب فکر کے فرد کو منتخب کرنے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور اس کو غیر قانونی و غیرآئینی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی۔